Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بالی وڈ میں2نئی اداکارائیں

بالی وڈ میں ایک نئی فلم کے ذریعے 2 نئی اداکاراﺅں کا اضافہ ہوگیا۔ کرن جوہر کی ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو' سے یہ دونوںاداکارائیں انڈسٹری میں قدم رکھیں گی۔ کرن جوہر اپنی فلم سے اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی انایا اور ڈزنی انڈیا کی تارا ستوریا کو متعارف کروارہے ہیں۔ ان دونوں کی پہلی جھلک بھی پیش کردی گئی ہے۔اس فلم میں ٹائیگر شروف مرکزی کردارادا کررہے ہیں۔واضح ہو اس سے قبل بھی کرن جوہر نے اپنی اس سیکوئل کی پہلی فلم سے عالیہ بھٹ،ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا کو انڈسٹری میں متعارف کروایاتھا ۔
 

شیئر: