Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

مکہ مکرمہ : ابراہیم خلیل روڈکا کام مکمل

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام سے متصل ابراہیم الخلیل روڈ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے، رمضان المبارک کی آمد سے قبل کام مکمل کرلیا جائیگا۔ گورنر مکہ مکرمہ اور نائب گورنر اس میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں ۔

شیئر: