Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

دورہ فرانس مکمل، ولی عہد پیر س سے روانہ ہوگئے

پیرس: ولی عہدووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان دورہ فرانس مکمل کرکے پیر سے روانہ ہوگئے۔ ایئر پورٹ پر پیرس میں سعودی سفیر ڈاکٹر خالد العنقری، شہزادہ طلال بن عبد العزیز بن بندر ، یونسکو میں سعودی عرب کے مندوب ڈاکٹر ابراہیم البلوی کے علاوہ فرانسیسی حکام نے انہیں الوداع کیا۔
دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: