Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
تازہ ترین

جیا بچن نے 70 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ جیابچن نے زندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ہندوستانی لیجنڈاداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ اور ابھیشیک بچن کی والدہ جیابچن کا پورا نام جیا بہادری بچن ہے۔ انہوں نے 1963 کی فلم مہانگر سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ ان کا شمار بالی وڈ کی نامور اداکاراﺅں میں کیاجاتاہے۔انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔اپنے وقت کی نامور اداکارہ نے ہندوستانی سیاست میں بھی کردار اداکیاہے۔
 

شیئر: