Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سلمان کا مداحوں کےلئے پیغام

سلمان خان نے اپنے ٹویٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں اظہار تشکر کیاہے۔ ا نہوں نے کہا کہ برے وقت میں میرے ساتھ رہنے پر،میری حمایت کرنے پر اور بے انتہا محبت کرنے پر میں آپ کاشکر گزار ہوں۔ سلمان کہتے ہیں کہ مداحوں کی محبت دیکھ کر وہ آبدیدہ ہوگئے ۔بالی وڈ اداکار حال ہی میں جودھپور جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد واپس لوٹے ہیں ۔ واپسی پر ان کے مداحوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔بالی وڈ ستاروں نے بھی ان کی رہائی کی خوشی منائی۔
 

شیئر: