Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

رنبیر کپور علیل ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور علیل ہوگئے۔ڈاکٹروں نے ٹائیفائیڈ کی تشخیص کی ہے۔ اداکار رنبیر کپور دو روز سے صاحب فراش ہیں۔ رنبیر کپور نے فلمی شیڈول منسوخ کرکے چھٹیاں لے لی ہیں۔وہ ان دنوں عالیہ بھٹ کےساتھ فلم براہمسترا' کی شوٹنگ کررہے تھے۔
 

شیئر: