Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایشوریہ کیلئے بہترین خاتون یوارڈ

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو حال ہی میں بہترین خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہیں پونے شہر میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران بہترین خاتون کا ایوارڈدیاگیا۔یہ ایوارڈانہیں بنٹ نامی کمیونٹی کی جانب سے پیش کیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ ایشوریہ کا تعلق بنٹ کمیونٹی سے ہے۔ کمیونٹی عہدیداران نے اداکارہ کو بہترین فلمی خدمات پر یہ ایوارڈ پیش کیا۔
 

شیئر: