Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریڈ 100 کروڑ کلب میں شامل

بالی وڈ کی نئی فلم ' ریڈ' نے 100 کروڑ کمالئے ہیں چنانچہ 100 کروڑکلب میں شامل ہوگئی ہے۔ اجے دیوگن کی ،ریڈ' 2018 کی 100 کروڑ کمانےوالی فلموں میں چوتھی فلم ہے جس نے ریلیز سے اب تک بہترین بزنس کیاہے۔ فلم ریڈ' میں اجے دیوگن انکم ٹیکس افسرکا مرکزی کرداراداکیاہے۔ ان کے ساتھ ایلینا ڈی کروز ہیں۔
 

شیئر: