Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ولی عہد امریکہ سے فرانس روانہ ہوگئے

ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ سے فرانس روانہ ہوگئے۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہوگئے ۔ فرانس کے سرکاری دورے کے دوران وہ صدر جمہوریت اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: