Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ولی عہد نے جارج بش سینئر اور جونیئر سے ملاقات کی

ہیوسٹن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سابق امریکی صدور جارج بش سینئر اور جارج بش جونیئر سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی۔ جارج بش سینئر نے ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں سابق امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر بھی شریک تھے۔قبل ازیں ولی عہد سان فرانسسکو سے ہیوسٹن روانہ ہوئے تھے۔ 
 
 

شیئر: