Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شعلے کے اداکار راج کشورچل بسے

بالی وڈکی عالمی شہرت یافتہ فلم ’شعلے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکار راج کشوردل کا دورہ پڑنے سے گڑگاﺅں میں چل بسے۔ ان کی عمر 85 سال تھی۔انہوںنے اپنی اہلیہ اور ایک بیٹے کو سوگوارچھوڑا ہے۔مداحوں نے ٹویٹر پر راج کشور کو ان کی یادگار اداکاری پر خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ راج کشور نے ’شعلے‘کے علاوہ بھی متعدد فلموں میں کام کیا۔ وہ اپنی مزاحیہ اداکاری کے باعث بھی کافی مقبول رہے۔
 

شیئر: