Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

”اومترا“ اور ”نانو کی جانو“ کا ٹکراﺅ

بالی وڈاداکار راج کمار راﺅ کی فلم ”اومترا“ اور پاترالیکھا کی فلم ”نانو کی جانو“ کا 20اپریل کو باکس آفس پر ٹکراﺅ ہو گا۔ دونوں فلمیں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں ۔فلم ”اومترا“ سوانح عمری ہے جبکہ ”نانو کی جانو“ ہارر کامیڈی فلم ہے۔ ”نانو کی جانو “ کے ہدایتکار فراز حیدر ہیں جبکہ اس کی کاسٹ پاترالیکھا، ابھے دیول اور رمیش خان پر مشتمل ہے ۔ دوسری جانب فلم ”اومترا“ کے ہدایتکار ہنسل مہتا اور کاسٹ میں راج کمار راﺅ ،نیشا گورگ اور راجیش تیلنگ شامل ہیں۔
 

شیئر: