Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”سوئی دھاگہ“ کی عکسبندی مکمل

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے اپنی فلم ”سوئی دھاگہ“ کے تیسرے شیڈول کی دہلی میںعکس بندی مکمل کر لی۔ فلم میں ورون دھون درزی”ماﺅجی“ اور انوشکا شرما ”ممتا“ کا کردارادا کر رہی ہیں جبکہ اس کے ہدایتکار شارت کاتریا ہیں۔ فلم 28ستمبر کو نما ئش کےلئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: