Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یامی گوتم کا رقص سوشل میڈیا پرمقبول

بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے حال ہی میں سماجی رابطہ اکاونٹ پر ایک وڈیو پیش کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ حال ہی میں انٹرنیٹ پر 'ڈم ٹو کوسیٹا' نامی ایک مینڈک کی رقص وڈیوز کا ہیش ٹیگ مشہور ہورہاہے جس کی دیکھا دیکھی یامی گوتم نے بھی اس ڈانس چیلنج کوقبول کرکے اسی طرح کی مختصروڈیو بناڈالی ہے۔ یامی ان دنوں شاہد کپور کےساتھ فلم ' بتی گل میٹرچالو' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: