Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شلپا کے بیٹے ویان کی وڈیو نے دھوم مچادی

 بالی وڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکارہ شلپا شیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے ’ویان‘ کی وڈیو شیئر کی جس وہ ٹائیگر شروف کے گیت ’منڈیا تو ‘ پر رقص کرنے کی معصومانہ کوشش کرنے میں مصروف ہے جب کہ شلپا شیٹھی نے فلم کے ہدایتکار احمد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے میں نے آپ کی دھن پر ڈانس کیا اور اب میرا بیٹا کر رہا ہے۔ٹائیگر شروف نے بھی ویان کی متاثر کن پرفارمنس کی پیار بھرے انداز میں تعریف کی۔
 

شیئر: