Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

جیکولین ابوظبی میں مصروف

 بالی وڈا داکارہ جیکولین فرنانڈس ان دنوںابوظبی میں فلم ”ریس تھری“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیکولین فرنانڈس ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ”ریس تھری“ کی عکسبندی کر رہی ہیں۔ جیکولین فرنے سلمان خان کے ساتھ بنائی گئی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں سلمان خان اورجیکولین کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شااور ثاقب سلیم شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار ریمو ڈی سوزا ہیں۔ ریس تھری 15 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: