Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

دیشا پٹنی کو دوسری فلم مل گئی

بالی وڈکی نئی اداکارہ دیشا پٹنی کو اپنی پہلی ہی فلم 'باغی ٹو'ریلیز ہوتے ہی دوسری فلم مل گئی ۔ اداکارہ دیشا پٹنی کو ”سنگامتھرا“میں کاسٹ کیاگیاہے ۔وہ اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد کریں گی۔ فلم کی شوٹنگ کیلئے اداکارہ دیشا ہندوستان کے شہرحیدرآباد جائیں گی۔ ہدایتکار سندرسی کی نئی فلم ' سنگامتھرا' کئی زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔حال ہی میں دیشانے ' باغی ٹو' سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔
 
 

شیئر: