Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

اجے 49 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور ہیرو اجے دیوگن 49 برس کے ہوگئے ۔ اداکار اجے دیوگن کا شمار 90 سے لےکر آج تک کے مشہور ترین اداکاروں میں ہوتاہے۔اجے نے 1991ءمیں فلم 'پھول اور کانٹے ' سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا پھر ایک کے بعد ایک فلموں سے مشہور ہوتے گئے۔اداکار اجے دیوگن نے کئی مشہور فلموں میں کئی اداکاروں کےساتھ کام کیا۔انہیں فنی خدمات پر کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ اجے یوگن 1999 میں مشہور اداکار کاجول کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ ان کے دو بچے ہیں ۔حال ہیں میں اجے کی نئی فلم 'ریڈ' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: