Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

شہری دفاع کا انتباہ

مدینہ منورہ.... محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ریجن میں مقیم اور مقامی افراد ان دنوں نشیبی علاقوں میں تفریح کی غرض سے نہ جائیں۔

شیئر: