Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

العقیق، بیشہ، بلقرن اور تثلیث میں آج اسکول بند

الباحہ: باحہ محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ گرد وغبار کے طوفان کی وجہ سے آج اتوار کو العقیق کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔اسی طرح کا اعلامیہ محکمہ تعلیم عسیر کی طرف سے بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا کہ بیشہ ، تثلیث اور بلقرن میں تمام اسکول بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ ان دنوں سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گرد وغبار کا طوفان ہے۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: