Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

وادی الدواسر میں آج اسکول بند رہیں گے

ریاض: وادی الدواسر میں آج اتوار کو اسکول بند رہیں گے۔ گرد وغبار کے طوفان اور غیر یقینی موسم کے باعث محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ وادی الدواسر میں گزشتہ دنوں سے گرد وغبار کا شدید طوفان ہے جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہے۔ طلبہ کی سلامتی کی لئے اتوار کو اسکول بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: