Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”ونڈر وومن“ کے سیکوئل کی عکسبندی

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم”ونڈر وومن“ کے سیکوئل کی عکسبندی جون سے شروع ہوگی۔ فلم کے سیکوئل کو” ونڈر وومن ٹو“ کا نام دیا گیاہے جس کی شوٹنگ شمالی ورجینیا اورکولمبیا میں اس سال جون سے شروع کی جارہی ہے۔ فلم کا مرکزی کردار ڈیانا پرنس کا ہے جس کو گیل گیڈوٹ ہی ادا کریں گی۔ دوسری کاسٹ میں کرسٹن ویگ اور کرس پائن شامل ہیں۔ فلم کا پس منظر1980 ءکی دہائی میں تشکیل دیا جائے گا۔
 

شیئر: