Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ٹائیگرکی باغی ٹو ریلیز

بالی وڈ باکس آفس کی نئی فلم ' باغی ٹو' ریلیز ہوگئی ۔ ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی سیکوئل فلم باغی ٹو میں ان کےساتھ دیشا پٹنی کام کررہی ہیں۔ ٹائیگر شروف اس فلم میں بہترین ایکشن انداز میں دکھائی دیں گے۔ہدایتکار احمد خان کی نئی فلم ' باغی ٹو' میں جیکولین فرنانڈس کا آئٹم گیت پیش کیاگیاہے جو ماضی کی اداکارہ مادھوری کے گیت' ایک دو تین ' کا ریمیک ہے۔ ٹائیگر ٹو، 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم کادوسراسیکوئل ہے۔
 

شیئر: