Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی سفیر سے سردار محمد یوسف کی ملاقات

اسلام آباد.... پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے وزیر اسلامی سردار محمد یوسف نے اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار محمد یوسف نے پاک سعودی دوستی کے مزید فروغ پر زو ر دیتے ہوئے حرمین شریفین کی خدمت اور معتمرین و زائر ین اور عازمین کو پیش کی جانے والی سہولتوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: