Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جازان پر داغا جانیوالا میزائل تباہ کردیا گیا

ریاض .... سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا جانے والا میزائل ناکارہ بنادیا۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب حوثی باغیو ںنے میزائل حملہ کرکے جازان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ اطلاع ملنے پر سعودی فضائیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو فضا میں ناکارہ بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ حوثی باغی سعودی عرب کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں۔ ایرانی ساختہ میزائلوں سے حملے پر عالمی برادری کو اپنا کردارادا کرنا چاہئے۔

شیئر: