Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جرمنی میں اقدام قتل پر4شامی گرفتار

برلن۔۔۔ جرمنی میں پولیس کا کہنا ہے کہ 4 شامی باشندوں کو اقدام قتل اور جرمن شہر اْلم میں ایک مسجد پر آتش زنی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ حملہ مارچ کی  19 تاریخ کو کیا گیا تھا ۔ مقامی پولیس اور پراسیکیوٹرز کے مطابق واقعے کے وقت مسجد میں موجود 8 افراد محفوظ رہے تھے۔
 

شیئر: