Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

افغانستان، آپریشن کلین اپ میں 20 طالبان ہلاک

کابل۔۔افغانستان  میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں20 طالبان ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے ۔ حکومت کے ترجمان نوری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے مختلف اضلاع میں آپریش کلین اپ کیا ۔حملے میں 2فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

شیئر: