Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریتک روشن شاعر بن گئے

بالی وڈ کے ہیرو ریتک روشن شاعر بن گئے ہیں۔ اداکار کی ایک مختصر سی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ شاعری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ریتک روشن اس وڈیو میں ڈر کو ختم کرنے کا پیغام دے رہے ہیں کہ کیسے ڈر سے ڈرنے کے بجائے اسے اپنی طاقت بنایا جاسکتا ہے۔ یہ طریقہ ریتک شاعری کے ذریعے بتارہے ہیں۔ ریتک نے یہ وڈیو اپنے بڑے بیٹے کے لئے پیش کی ہے۔
 

شیئر: