Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کویتی وزیر داخلہ سے سفیر پاکستان کی ملاقات

کویت( محمد عرفان شفیق)کویتی نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح نے پاکستانی سفیر غلام دستگیر سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے پاکستانی سفیرسے دوطرفہ امور اور سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان کویت کے ساتھ دوستانہ تعلقات مزید بہتر کرنا چاہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں مزید تعاون پیدا ہو گا۔
 

شیئر: