Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

جدہ اور مکہ میں آج گرد وغبار کا طوفان ہوگا

جدہ: جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت قرب وجوار کے تمام علاقوں میں آج جمعرات کو گرد وغبار کا طوفان ہوگا۔ محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کو رات8بجے تک جدہ او رمکہ سمیت بحرہ، عسفان، خلیص اور ثول میں موسم گرد آلودہ ہوگا۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں اور ڈرائیور ہائی وے کا سفر کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
موسم کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: