Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ہارر سائنس فکشن ”وینم“کا ٹریلر

 نئی ہالی وڈ ہارر سائنس فکشن فلم ’وینم‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم میں ہالی وڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی مرکزی کردار کریں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں مچل ولیمز، رز احمد، جینی سلیٹ، اسکاٹ ہیز، ریڈ اسکاٹ، سام میدینا اور میک برینڈسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 5اکتوبر کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
 
 

شیئر: