Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

فرحان اختر نے فیس بک کا بائیکاٹ کردیا

بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے دنیا کی مشہور ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک سے اپنا اکاونٹ بند کرکے اس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں فیس بک پرموجوداپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا۔فرحان کا یہ اعلان فیس بک کے ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق اسکینڈل کے بعد سامنے آیاہے۔واضح ہوکہ فرحان اخترکودیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کی طرح فیس بک پر بھی مداحوں کی بڑی تعداد فالو کرتی ہے۔
 

شیئر: