Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025

ایشان کی فلم کا ٹریلر

بالی وڈ میں قدم رکھنے والے اداکار ایشان کھتر کی پہلی فلم ' بیانڈ دی کلاوڈز' کا ٹریلر منظرعام پر آگیا۔ایشان کھتر کی اس فلم کے ٹریلر کو ان کے بھائی اداکار شاہد کپور نے پیش کیاہے ۔اس پر شاہد کپور نے لکھا ہے کہ اداکاری تو ان کے خون میں ہے۔ایشان ،ماجد مجیدی کی نئی فلم' بیانڈ دی کلاوڈز' میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔یہ فلم 20 اپریل کو ریلیز کی جائےگی۔ایشان ان دنوں فلم ' دھڑک'کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: