Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوشکا کی پری کا تامل ری میک

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی ہندی فلم 'پری' کا اب تامل ری میک بنے گا۔ حال ہی میں ریلیز ہونےوالی انوشکا شرما کی فلم ' پری ' میں انہوں نے ایک چڑیل کامرکزی کردار نبھایاتھا۔ انوشکا کی فلم میں ان کے نئے ڈراونے انداز کو سماجی رابطوں پر تو بےحد پسند کیاگیامگر فلم سینما اسکرین پر نام بنانے میں ناکام رہی ہے۔
 
 
 

شیئر: