Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
جمعرات ، 09 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   09, 2025
تازہ ترین

شمالی کوریا سے مذاکرات آسان نہیں، اوباما

ٹوکیو ۔۔۔سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جس انداز کی عالمی تنہائی کا شکار ہے، اس صورتحال میں اس سے مذاکرات آسان نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اتوار کو ٹوکیو میں ایک غیرسرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ شمالی کوریا کو اس وقت کوئی منفعت دینا ممکن نہیں اور ایسی صورتحال میں اسکے ساتھ مذاکرات میں کوئی بڑی پیشرفت مشکل ہو گی۔

شیئر: