Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

امریکہ کا ایران پر عالمی سائبر حملوں کا الزام ،تہران کی شدید الفاظ میں مذمت

تہران۔۔۔ایرانی حکومت نے امریکہ کی جانب سے 10ایرانی باشندوں اور ایک ایرانی کمپنی کو دنیا بھر میں سائبر حملوں کا ملزم ٹھہرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اتوار کو ترجمان بہرام غاسمی ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ امریکہ کے جارحانہ رویے کی ایک اور مثال ہے۔

شیئر: