Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

افغانستان: 14داعش جنگجو سمیت 63 دہشتگرد ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 63 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔اتوار کو ترجمان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آپریشن میں 63 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جس میں داعش کے 14 جنگجو بھی شامل ہیں۔آپریشن صوبہ ننگرہار، اووزگان، قندھار اور پکتیا میں کیے گئے جس میں ہتھیار اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔
 

شیئر: