Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

افغانستان، دھماکے میں 10 طالبان ہلاک

کابل ۔۔۔ افغانستان میں ایک حادثاتی دھماکے کے نتیجے میں 10 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ صوبہ فاربا کے ضلع پشتون کوٹ میں اس وقت اچانک دھماکہ ہو گیا جب طالبان کا ایک گروپ دھماکہ خیز مواد ایک عمارت کے احاطے میں نصب کرنے جا رہا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں10 طالبان موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ طالبان کی جانب سے واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ۔

شیئر: