Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا عندیہ

واشنگٹن ۔۔۔۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مزید روسی سفارت کاروں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔سفارتکاروں کی بے دخلی کا فیصلہ برطانیہ میں گیس حملے کے الزامات کے بعد کیا گیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کونسل نے اس حوالے سے سفارشات کرلی ہیں۔دوسری جانب محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوارٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن اس حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے تاکہ برطانیہ میں روسی اقدامات کا جواب دیا جاسکے۔

شیئر: