Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دیشا پتانی دوست ہیں، ٹائیگر شروف

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ اداکارہ دیشا پتانی ان کی بہت اچھی دوست ہیں جس کے باعث دونوں کی اداکاری میں نکھار آجاتا ہے۔ دیشا اپنے کام کے ساتھ مخلص اور بہت محنتی ہیں۔ واضح رہے کہ ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی ” باغی 2“ میں دکھائی دیں گے جو 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: