Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

متحدہ عرب امارات میں یوم پاکستان

دبئی .... متحدہ عرب امارات میں 23مارچ انتہائی شان و شوکت سے منایا گیا۔سفیر پاکستان نے قومی پرچم لہرا یا جس کے بعد پاکستانی سفیر معظم احمد اور انکی اہلیہ نے کمیونٹی ارکان کے ہمراہ یوم پاکستان پر کیک کاٹا ۔
 

شیئر: