Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دبئی میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ جیتنے پر ایک ملین ڈالر انعام

دبئی .... برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اینڈریا زفیراکو نے دنیا کی بہترین ٹیچر ایوارڈ جیت لیا۔ 39سالہ زفیراکو 35زبانوں پر عبور رکھتی ہے۔ اس حوالے سے امارات میں منعقدہ ایک بیسٹ ٹیچرمقابلے میں انہیں شیخ محمد بن راشد انہیں پہلا انعام پیش کیا۔۔ واضح رہے بیسٹ ٹیچر کے مقابلے میں زفیراکو کو ایک ملین ڈالر کا انعام دیا گیا ۔ 
 

شیئر: