Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ولی عہد سے امریکی وزیر تجارت اور نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر تجارت ویلپر روس، نائب وزیر خارجہ جون سولیوان اور امریکی چیمبر آف کامرس کے سربراہ ٹوم ڈوناہیو نے ملاقات کی۔ ولی عہد کی اقامت گاہ میں منعقد ہونے والی ملاقات میں مملکت اور امریکہ کے درمیان مشترکہ تجارت اور سرمایہ کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: