Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ولی عہد کے اعزاز میں مائک پنس کی طرف سے عشائیہ

واشنگٹن:نائب امریکی صدر مائک پنس نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اپنے گھر میں ولی عہد کی میزبانی کرنے پر واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے نائب صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ، امریکی تعلقات مثالی ہیں۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 
 

شیئر: