جدہ..... جے سی ایل جدہ کے سابق کرکٹر اور الجدعانی اسپتال میں انشورنس ڈیسک کے نگراں سید وسیم حیدر کے بڑے بھائی سید سعید حیدر مختصر علالت کے بعد کراچی میںانتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔تدفین کراچی میں ہوئی۔وسیم حیدر نے دوستوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔