Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

بشیر مرزا کو صدمہ

ریاض (جاوید اقبال) مجلس پاکستان کے سرگرم کارکن ، ادیب اور ریاض کے سماجی حلقوں کی ایک معروف شخصیت بشیر مرزا جو چند برس قبل گوجرانوالہ میں مستقلاً مقیم ہوگئے تھے کی اہلیہ بیگم فردوس مرزا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی ہیں۔ احباب اور قارئین اردونیوز سے ان کیلئے دعا کی درخواست ہے۔

شیئر: