Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اتحادی افواج کے طیارے پر میزائل حملے کی کوشش

 
ریاض: اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈ یئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ صعدہ کمشنری میںاتحادی افواج کے طیارے پرمیزائل حملے کی ناکام کوشش کی گئی۔ حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گئے میزائل پر جوابی کارروائی کی گئی۔جس طیارے پر حملے کی کوشش کی گئی وہ صحیح سلامت ٹھکانے پر واپس آگیا۔ 
 

شیئر: