Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025

کویت میں یوم پاکستان کی تقریب، غلام دستگیر مہمان خصوصی

محمد عرفان شفیق۔ کویت
 
23 مارچ ، یوم پاکستان کی مناسبت سے کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام رنگا رنگ پروگرام کا انعقادہفتہ 24 مارچ 2018کو ہوگا جسکے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔مہمان خصوصی سفیر پاکستان غلام دستگیر ہونگے۔
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مزید خبریں یہاں پڑھیں
 

شیئر: