Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

کویت کے لئے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

کویت(محمد عرفان شفیق)پی آئی اے نے پاکستان، کویت فلائٹ روٹ بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاہے۔ 20مارچ سے پی آئی اے کی پروازیں مکمل بند ہوجائیں گی جبکہ عملہ اور آفس کویت میں موجود رہے گا۔ پی آئی ائے کویت کا منافع بخش روٹ ہونے کےباوجود یہ روٹ مکمل طور پر معطل کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال فروری میں بھی روٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم میڈیا رپورٹس اور پاکستانی کمیونٹی کے احتجاج کے باعث فیصلہ موخر کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں:ابوظبی:رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق
 

شیئر: