Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ودیابالن، سری دیوی کا کردار کریں گی

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر فلم بنانے بالی وڈ فلمساز ہنسل مہتا نے اداکارہ ودیا بالن کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ودیا اب سری دیوی کا کردار کریں گی۔ اس سے قبل ہنسل مہتا نے اداکارہ کنگنا رناوت سے بات کی تھی تاہم ان کی عدم دلچسپی کے سبب ودیا بالن کو منتخب کرلیاگیاہے۔
 

شیئر: